ابھرتے ہوئے آل راﺅنڈر عثمان رشید

ابھرتے ہوئے آل راﺅنڈر عثمان رشید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر) عثمان رشید ان کا تعلق عبدالقادر اکیڈمی کی طرف سے کھیلتے ہیں انہوں نے اس سیزن میں 17سنچریاں اور 23نصف سنچریاں سکور کیں اور لیگ سپن باﺅلنگ کرتے ہوئے 63کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔