ہالی ووڈ فلم”دی برڈ مین“ کا ٹریلر جاری‘17اکتوبر کو ریلیز ہو گی

ہالی ووڈ فلم”دی برڈ مین“ کا ٹریلر جاری‘17اکتوبر کو ریلیز ہو گی
ہالی ووڈ فلم”دی برڈ مین“ کا ٹریلر جاری‘17اکتوبر کو ریلیز ہو گی
کیپشن: 1

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس( نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم دی برڈ مین کا ٹریلر جاری کردیا گیا،فلم سترہ اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی ،ہالی ووڈ فلم برڈ مین کامیڈی ایکشن سے بھرپور فلم ہے جس کا نیاٹریلر مداحوں کے لیے ریلیزکردیاگیا،فلم کی کہانی ایک ایسے پریشان حال کردار کے گرد گھومتی ہے جو اپنے خاندان اور کیریئر کے درمیان بری طر پھنس جاتا ہے ، گھریلو زندگی اور مستقبل کو بہتر بنانے کی کوشش میں لگا رہتاہے ،فلم میں برڈ مین کا کردار مشہور اداکار مائیکل کیٹن نے نبھایا ہے، جبکہ دیگر کاسٹ میں لندسے ڈنکن، اینڈریا رائس بوروہ اور ایمی ری شامل ہیں ، فلم رواں سال سترہ اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی ۔

مزید :

کلچر -