حافظ آباد:مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

حافظ آباد:مکان کی چھت گرنے سے ایک شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر+نمائندہ پاکستان)حافظ آباد کے محلہ پیر کالے شاہ میں ایک شخص مکان کی چھت سے گر کر جاں بحق، تفصیلات کے مطابق محمد یاسین مکان کی چھت پر کام کررہا تھا کہ اچانک وہ چھت سے نیچے آگرا جس کے نتیجہ میں وہ دم توڑ گیا۔مرحوم کو آہوں اور سسکیوں میں مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

مزید :

علاقائی -