بنکاک :ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ، سوات کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

بنکاک :ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ، سوات کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت لیا
بنکاک :ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ، سوات کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت لیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بنکاک(ڈیلی پاکستان آن لائن )ساتویں تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں پاکستان کے عامر خان نے گولڈ میڈل جیت کر بنکاک میں سبز ہلالی پرچم سر بلند کر دیا۔
عامر خان نے بنکاک میں ساتویں ہیروز تائیکوانڈو چیمپیئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے بھارت، نیپال اور فلپائن کے کھلاڑیوں کو ہرا کر گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔عامر خان کا تعلق سوات کے علاقے مینگورہ سے ہے۔ انہوں نے گولڈ میڈل سوات کے عوام کے نام کیا ہے۔

مزید :

کھیل -