وزیراعظم آج پریس کانفرنس کریں گے

وزیراعظم آج پریس کانفرنس کریں گے
وزیراعظم آج پریس کانفرنس کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف آج پریس کانفرنس کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل" دنیا نیوز" کے مطابق ذرائع کا کہناہے کہ وزیراعظم" ڈیلی میل" کی وضاحت اور الزامات ثابت نہ ہونے پر قوم کوآگاہ کریں گے،اس کے علاوہ سیاسی رابطوں اور آئندہ کی سیاسی حکمت پر بھی گفتگو ہوگی،وزیراعظم شہبازشریف آج لاہور سے اسلام آباد پہنچیں گے ۔