آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور ...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک سفیر اصحان مصطفی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی سکیورٹی صورتحال پر بات چیت ہوئی ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سے نئے ترک سفیر نے ملاقات کی جس میں برادر ممالک کے درمیان تعلق مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ،آئی ایس پی آر کے مطابق ترک سفیر نے خطے میں امن اور استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔