پیپلز پارٹی کیلئے بہترین آپشن کیا ہے ۔۔َ ؟سہیل وڑائچ نے تجویز دیدی

پیپلز پارٹی کیلئے بہترین آپشن کیا ہے ۔۔َ ؟سہیل وڑائچ نے تجویز دیدی
 پیپلز پارٹی کیلئے بہترین آپشن کیا ہے ۔۔َ ؟سہیل وڑائچ نے تجویز دیدی
سورس: فائل فوٹو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا  ہے کہ پیپلز پارٹی کیلئے بہترین آپشن یہ ہے کہ وہ سندھ میں حکومت بنائے اور مرکز میں اپوزیشن میں بیٹھے تاکہ اپنی مستقبل کی سیاست بہتر بناسکے۔انہوں نے ان خیالات کا اظہار "جیو نیوز " کی خصوصی ٹرانسمیشن میں  کیا ۔ پروگرام میں ارشاد بھٹی ، مظہر عباس اور  پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ  نے بھی شرکت کی ۔