کھانے کے حوالے سے دنیا کی دس بہترین ایئرلائنز

کھانے کے حوالے سے دنیا کی دس بہترین ایئرلائنز
 کھانے کے حوالے سے دنیا کی دس بہترین ایئرلائنز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)ہوائی جہاز میں سفر کے دوران جب کھانے کا خیال آتا ہے تو ذہن میں ایئرلائن کی جانب سے بھوک مٹانے کیلئے پیش کیے جانے والے کھانے میں بھنا ہوا چکن یا سالاد کے بنے ہوئے سینڈویچز کا خیال آتاہے ،لیکن کچھ ایئرلائنز ایسی بھی ہیں جن کا کھانا انتہائی لذیز اور دلکش ہوتاہے ۔کھانے کے حوالے سے دنیا کی دس بہترین ایئرلائنز کی فہرست سامنے آئی ہے۔جن میں سنگا پور ایئرلائنز،امارات،ترکش ایئرویز،کیتھی پیسیفک ایئرویز،آل نیپون ایئر ویز،کورین ایئر،تھائی ایئر ویز،ایئر نیوزی لینڈ،ورجن ایٹلنٹک،کنٹاس ایئرشامل ہیں