ہوبارٹ ٹینس، ہیتھر ، ایلیز سورینکو سیمی فائنل میں داخل

ہوبارٹ ٹینس، ہیتھر ، ایلیز سورینکو سیمی فائنل میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ہوبارٹ(نیٹ نیوز)ہیتھرواٹسن، ایلیز مرٹنز، ٹی سورینکو اور بوزرنیسکو ہوبارٹ انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں داخل ہو گئیں۔ کوارٹر فائنلز میں برطانوی کھلاڑی ہیتھرواٹس نے کروشیا کی ڈونا ویکچ کو ،بیلجیئم کی ایلیز مرٹنز حریف رومانوی کھلاڑی مونیکا نیکو لیسکو کے ریٹائرڈ ہونے، رومانیہ کی بوزرنیسکو نے امریکہ کی رسکی،ٹی سورینکو نے سابالینکا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنائی۔