عازمین حج کیلئے تربیتی پروگراموں کا سلسلہ 23جولائی کو شروع ہو گا

عازمین حج کیلئے تربیتی پروگراموں کا سلسلہ 23جولائی کو شروع ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (نمائندہ خصوصی )صوبہ پنجاب میں گورنمنٹ سکیم کے تحت جانے والے عازمین حج کے لئے تربیتی پروگراموں کا سلسلہ 23جولائی کو گوجرانوالہ سے شروع ہوگا۔یہ پروگرام ملک بھر میں تحصیل کی سطح پر منعقد کئے جائیں گے۔ حاجی کیمپ لاہور میں تربیتی پروگرام 3اگست سے 8اگست تک جاری رہیں گے ۔