”شادی کی پہلی رات عمران خان نے کوئی چیز تکیے کے نیچے چھپائی اور سو گئے ،یہ تو مجھے بعد میں پتہ چلا کہ وہ دراصل ۔۔۔“ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

”شادی کی پہلی رات عمران خان نے کوئی چیز تکیے کے نیچے چھپائی اور سو گئے ،یہ تو ...
”شادی کی پہلی رات عمران خان نے کوئی چیز تکیے کے نیچے چھپائی اور سو گئے ،یہ تو مجھے بعد میں پتہ چلا کہ وہ دراصل ۔۔۔“ریحام خان نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان کے غصے کی انتہا نہ رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی تہلکہ خیز آپ بیتی سامنے آگئی جس میں عمران خان پر انتہائی شرمنا ک الزام عائد کیے گئے ہیں ۔کتاب میں ایک جگہ ریحام خان نے لکھا کہ شادی کی پہلی رات عمران خان نے لیمپ بند کرنے کے بعد اپنے تکیے کے نیچے کوئی چیز چھپائی اور اس کے بعد زیادہ بات چیت نہیں کی ،مجھے لگا کہ ان کی عمر زیادہ ہے اس لیے شائد انہوں نے نقلی بتیسی لگوائی ہوئی ہے ۔مجھے بعد میں پتہ چلا کہ وہ منہ کی حفاظت کے لیے تھا ۔جب میں نے عمران خان سے اس کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتا یا کہ میں اپنے دانتوں کو پیستا ہوں اس وجہ سے ماﺅتھ گارڈ رکھا ہوا ہے لیکن میں نے عمران خان کو سوتے ہوئے کبھی دانت پیستے ہوئے نہیں دیکھا جب وہ ماوتھ گارڈ کے بغیرسوتے تھے ۔سعودی عرب میں وہ ماوتھ گارڈ استعمال نہیں کرتے تھے اور زیاد ہ تر وقت سو کر گزارتے تھے اور اس دوران وہ بہت مایوس اور غصے میں نظر آرہے تھے ۔

مزید پڑھیں :کتاب میں جو الزام لگائے ہیں ان کو ثابت کیسے کریں گی؟ ریحام خان نے سوال کا ایسا جواب دیدیا کہ جان کر عمران خان کو بھی پسینہ آ جائے گا

مجھے  بات میں پتہ چلا کہ کوکین کے عادی اپنے جبڑے کو ایسے بھینچتے ہیں ۔شادی کے پہلے کچھ ہفتے میں درازوں کی صفائی کرتی تھی اور معصومانہ طریقے سے سوچتی تھی کہ میرے سابقہ شوہر بہت زیادہ سکون آور ادوایات استعمال کرتے ہیں ۔عمران خان کے پاس تمام طرح کی سکون آور ادوایات ہوتی تھیں جن میں (xanax,lexotanil)جیسی ادوایات بھی تھیں ۔ایک دن عمران خان کے کزن بوبی نے میرے سامنے عمران خان کو ممنوعہ دوائی فراہم کی ۔اس طرح کی ادوایات کوکین استعمال کرنے کے بعد سکون اور نیند فراہم کرتی تھیں ۔ریحام خان نے انکشاف کی کہ عمران خان نشہ آور دوائی ایکسٹیسی بھی استعمال کرتے تھے ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -