کوہستان ، مسافر بس کھائی میں جاگری ، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

کوہستان ، مسافر بس کھائی میں جاگری ، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق
کوہستان ، مسافر بس کھائی میں جاگری ، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق

  


کوہستان (ڈیلی پاکستان آن لائن)مسافر بس گہری کھائی میں جاگری ، ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ جیو نیوز کے مطابق مسافر بس سیو سے کمیلا جارہی تھی کہ اچانک گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ جاں بحق ہونیوالوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔ پولیس اورمقامی افراد مو قع پہنچ گئے,  زخمیوں اور جاں بحق ہونیوالوں کوہسپتال منتقل کیا ۔ ہسپتال میں بعض زخمی افراد کی حالت نازک بیان کی جاتی ہے ۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /کوہستان