تھانہ پشتخرہ کا  غیر قانونی اسلحہ  میں ملوث ملزمان گرفتار

 تھانہ پشتخرہ کا  غیر قانونی اسلحہ  میں ملوث ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور(کرائم رپورٹر)ایس ایچ او تھانہ پشتخرہ واجد خان نے گزشتہ روز کا سماج دشمن عناصر میں ملوث ملزمان کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا،جس کے دوران دو ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،گرفتاردونوں ملزمان سلمان ولد نور محمد اور عابد ولد نذیرپشاورکے نواحی علاقوں کے رہائشی ہیں جوکہ غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں، جن کو گزشتہ روز خفیہ اطلا عات پر گرفتار کیا گیا،جنہوں نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے اپنے جرم میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا،جن کے قبضے سے ایک عددکلاشنکوف،ایک عدد پستول اور متعداد کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں، جن کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،تفصیلات کے مطابق تھانہ پشتخرہ پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران سماج دوشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاون کیا گیا، ایس ایچ او تھانہ   پشتخرہ واجد خان کی جانب سے ہونے والی کارروائیوں کے دوران دوملزمان سلمان ولد نور محمد اور عابد ولد نذیرکو گرفتار کرلیا،گرفتار ملزمان پشاور کے مختلف علاقوں کے رہائشی ہیں جوکہ غیر قانونی اسلحہ سمیت دیگر جرائم میں ملوث ہیں، جن کو گزشتہ روز خفیہ اطلا عات پر گرفتار کیا گیا،ملزمان نے ابتدائی تفتیش کے دوران اپنے اپنے جرم میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا،جن کے قبضے سے ایک عددکلاشنکوف،ایک عدد پستول اور متعداد کارتوس بھی برآمد کرلئے گئے ہیں، جن کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی گئی ہے،