بجٹ 2024-25:جعلی سگریٹ بیچنے والوں کی شامت آگئی

بجٹ 2024-25:جعلی سگریٹ بیچنے والوں کی شامت آگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک میں جعلی سگریٹ بیچنےوالوں کی شامت آگئی۔

وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ تقریر میں کہا کہ مارکیٹ میں جعلی سگریٹوں کی دستیابی حکومت اور صحت عامہ کے اداروں کے لئے باعث تشویش ہے ۔ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کو متعارف کروانے کے باوجود تمباکو کی سمگلڈ، جعلی اور نان ٹیکس پیڈ مصنوعات کی مارکیٹ میں دستیابی ایک مسئلہ ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لئے ٹیکس سٹیمپس کے بغیر سگریٹ بیچنے والے ریٹیلرز پر سخت سزاؤں کے اطلاق کی تجویز ہے۔ جس میں ان کی دکانوں کو سیل کرنے کی تجویز شامل ہے۔

مزید :

بجٹ -