بجٹ 2024-25:لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت کا خاتمہ

بجٹ 2024-25:لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر رعایت کا خاتمہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے وفاقی بجٹ میں لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی گئی رعایت کا خاتمہ کردیا۔
وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا بجٹ تقریر میں کہنا تھا کہ لگژری الیکٹرک گاڑیوں کی درآمد پر دی جانے والی رعایت واپس لی جارہی ہے کیونکہ پچاس ہزار ڈالر اور اس سے زائد قیمت کی گاڑیاں درآمد کرنے کی استطاعت رکھنے والے لوگ واجب الادا ٹیکس اور ڈیوٹیز بھی ادا کر سکتے ہیں۔

مزید :

بجٹ -