ہمارے سب فنکار بہت اچھا کام کر رہے ہیں ،کومل ناز

ہمارے سب فنکار بہت اچھا کام کر رہے ہیں ،کومل ناز
 ہمارے سب فنکار بہت اچھا کام کر رہے ہیں ،کومل ناز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکارہ کومل نازنے کہا کہ میرے نزدیک سب فنکار اچھا کام کر رہے ہیں ، دوسروں کے کام میں کیڑے نکالنے کی بجائے اصلاح کی غرض رہنمائی ہونی چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ میں تو یہی مشورہ دیتی ہوں کہ جو بھی کسی شعبے میں کام کر رہا ہے وہ اپنااحتساب خود کرے کیونکہ اس سے نہ صرف اپنی خامیوں کی نشاندہی ہوتی ہے بلکہ ان پر قابو بھی پایا جا سکتاہے۔

مزید :

کلچر -