وفاق میں عہدے ملنے والوں کے رشتے داروں کو کابینہ میں شامل نہیں کیا جائے گا،محمود خان

 وفاق میں عہدے ملنے والوں کے رشتے داروں کو کابینہ میں شامل نہیں کیا جائے ...
 وفاق میں عہدے ملنے والوں کے رشتے داروں کو کابینہ میں شامل نہیں کیا جائے گا،محمود خان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعلی کے پی کے محمود خان نے کہا  کہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ وفاق میں عہدے ملنے والوں کے رشتے داروں کو کابینہ میں شامل نہیں کیا جائیگا۔

پولیو ویکسین مہم کے افتتاح کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعلی کے پی کے محمود خان نے کہا ہے کہ عمران خان سے صوبائی کابینہ سے متعلق ملاقات ہوئی ہےجبکہ دوسری ملاقات میں نئے وزرا کے نام فائنل ہوں گے۔انھوں نے کہا کہ پولیو سے بچاؤ کی موثرمہم کیلیے قانون سازی کریں گے