لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشنل ججوں کی مستقلی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

لاہور ہائیکورٹ کے ایڈشنل ججوں کی مستقلی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی )لاہورہائیکورٹ کے14 ایڈیشنل ججوں کو مستقل کرنے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 12 اکتوبر کو لاہورمیں منعقد ہوگا جس کی سربراہی چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس میاں ثاقب نثار کریں گے۔ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں لاہور ہائیکورٹ کے 14ایڈیشنل ججز کی معیاد عہدہ مکمل ہونے کے بعد انہیں مستقل کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔
اجلاس آج

مزید :

علاقائی -