سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہوگیا۔سندھ صرافہ بازارجیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 300 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 16 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔دس گرام سونے کی قیمت 257 روپے بڑھ کر 99 ہزار 880 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -