ڈی جی رینجرز سندھ کی رضاکارانہ کھالیں جمع کرنے والے فلاحی اداروں کو تعاون کی یقین دہانی

ڈی جی رینجرز سندھ کی رضاکارانہ کھالیں جمع کرنے والے فلاحی اداروں کو تعاون کی ...
ڈی جی رینجرز سندھ کی رضاکارانہ کھالیں جمع کرنے والے فلاحی اداروں کو تعاون کی یقین دہانی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر نے رضاکارانہ کھالیں جمع کرنے والے فلاحی اداروں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔
نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم نے ملاقات کی جس دوران کھالیں جمع کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق ڈی جی رینجرز نے رضاکارانہ کھالیں جمع کرنے والے فلاحی اداروں کو تعاون کی یقین دہانی کرائی اور کہا کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔