سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی

سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ٹی وی ...
سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کا معاملہ ،سپریم کورٹ نے ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس نشر کرنے کے معاملے میں ٹی وی چینلز کی غیرمشروط معافی منظور کرلی۔

نجی ٹی وی چینل سما نیوز کے مطابق ٹی وی چینلز نے معافی نامہ نشر کرنے کی یقین دہانی کروا دی،پی پی اے نے یقین دہانی کرائی کہ ٹی وی چینلز خوداحتسابی کا عمل بھی بہتر بنائیں گے۔