بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری‘فلم آئندہ سال 20فروری کو ریلیز ہو گی

بالی وڈ فلم بدلہ پور کا ٹریلر جاری‘فلم آئندہ سال 20فروری کو ریلیز ہو گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی ( نیٹ نیوز)ورن دھون نظر آئیں گے منفرد انداز میں، جن کے سینے میں انتقام کے شعلے بھڑک رہے ہیں۔انہی شعلوں کو ٹھنڈا کرنے کے لیے وہ دشمن کو تڑپا تڑپا کر مارنے کے فکر میں ہیں۔بالی وڈ فلم بدلہ پور میں نواز الدین صدیقی پھر منفی کردار میں ہیں۔

مزید :

کلچر -