حمزہ شہباز شریف کا آج دورہ لودھراں متوقع

حمزہ شہباز شریف کا آج دورہ لودھراں متوقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان،لودھراں( سٹاف رپورٹر+نمائندہ خصوصی) حمز شہباز آج لودھراں کا متوقع دورہ کریں گے۔ اور گیلے وال میں کارکنوں سے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر )
خطاب بھی کریں گے، تفصیل کے مطابق حمزہ شہباز آج لودھراں آئیں گے، 384/WB اور گیلے وال کے علاقہ یونین کونسل سگواں میں کارکنوں سے خطاب رکیں گے۔