تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آج مدمقابل

تین ملکی ٹی 20 سیریز، نیوزی لینڈ اور انگلینڈ آج مدمقابل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ویلنگٹن (نیٹ نیوز)تین ملکی ٹی 20 سیریز کا چوتھا میچ آج ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا جس میں نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔ سیریز میں نیوزی لینڈ، انگلینڈ اور آسٹریلیا کی ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔