کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی کاروائی دوریسٹورنٹ،1کارخانہ سیل

کینٹ بورڈ فوڈ برانچ کی کاروائی دوریسٹورنٹ،1کارخانہ سیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (جنرل رپورٹر)کنٹو نمنٹ بو رڈ کے فو ڈ برا نچ کے عملہ کی غیر معیا ری صفا ئی اور نا قص خورا ک کے خلاف کا روا ئی دو ریسٹو رنٹ اور ایک کار خا نہ سربمہر ، تفصیلات کے مطا بق کہ شعبہ فو ڈ برا نچ کے عملے کی مز ید کا روا ئی صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت اور مضر صحت اشیا ء خو رد نو ش فروخت کر نے پرمین پشا ور روڈ نز د پیر ودھا ئی مو ڑ میں مو جو د چو ہد ری شنوا ری ریسٹورنٹ ،نو ر ہو ٹل ، سو یٹس محل کا رخا نہ سر بمہر 90ہزا ر روپے جر ما نہ عا ئد کیا گیا دوسری جا نب اشیا ء خو رد نو ش فر وخت کر نے وا لے دکا ندروں کو چیک کر تے ہو ئے الہ آبا د با ز ار ، نصیر آبا د ، ڈھو ک مستقیم کے علا قو ں سے 35فوڈ سیمپل حا صل کےئے جنہیں تجز یہ کیلئے لیبار ٹی بھجوا دیا گیا اور رپو رٹ آنے پر مز ید کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ئیگی سا تھ 13عدد ہو ٹلز اور بیف اینڈ مٹن شا پس کو چا لا ن بھی دےئے گئے اور 1لاکھ 22ہزا ر روپے جر ما نہ کیا گیا ہے ۔