شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی 

شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی 
شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پارٹی کی جانب سے شوکاز نوٹس جاری ہونے پر پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے میڈیا سے دوری اختیار کرلی ۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق  شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ دوستوں کے مشورے پر ایک دو ہفتے میڈیا سے دوری کا فیصلہ کیا،میڈیا کے دوست کسی پروگرام میں شامل ہونے پر اصرار نہ کریں۔