بنگلہ دیش میں چائے کی قیمتوں میں اضافہ

بنگلہ دیش میں چائے کی قیمتوں میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بنگلہ دیشی چائے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ مقامی سطح پر چائے کی طلب میں اضافہ ہے۔ چٹا گانگ میں ہفتہ وار نیلامی کے دوران چائے کے اہم معاہدے 198.06 ٹکا فی کلو گرام میں طے پائے جبکہ گذشتہ نیلامی کے دوران چائے کی قیمت 196.04 ٹکا فی کلو گرام ریکاڈ کی گئی تھی۔ رپورٹ کے مطابق نیلامی کے دوران 1.23 ملین کلو گرام چائے فروخت کیلئے پیش کی گئی جس کا 4 فیصد فروخت نہیں ہو سکا ۔

مزید :

ایڈیشن 2 -