یونین کونسل میں تمام تر بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں،سہیل محمود بٹ

یونین کونسل میں تمام تر بنیادی سہولتیں دستیاب ہیں،سہیل محمود بٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر) یو نین کونسل213 کے چیئر مین سہیل محمو د بٹ (راڈو والے )کا کہنا ہے کہ مو جو دہ دور کا بلدیا تی نظام ایک بہترین نظام ہے ،اختیا رات کی جنگ لڑنے والے درحقیقت کام کر نا ہی نہیں چاہتے ۔یو نین کو نسل میں تقریبا تما م تر بنیا دی سہو لیات موجود ہیں سیو ریج اور واٹر سپلا ئی کا بھی کام جا ری ہے ،سٹریٹ لا ئیٹ کے کچھ مسائل ہیں اور بجلی کی لٹکتی تاریں بھی ہیں لیکن جلد ہی ان کو بھی حل کیا جائے گا ان خیالات کا اظہا ر انہوں نے ’پاکستان‘‘ گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ بلدیا تی نظام کا اصل مقصد لو گو ں کے دروا زے تک ان کے سہو لہات پہنچا نا ہے ،انہوں نے کہا کہ اس وقت تین کے قریب فلٹریشن پلا نٹ اور تین ٹیو ب ویل لگے ہو ئے ہیں اور سیو ریج اور واٹر سپلا ئی کا کام بھی ہو رہا ہے ان کے علاوہ یہاں کے کہ دیگر سیا سی وبلد یا تی نما ئندوں محمد دین ،مجیب عا لم ،سید منظور گیلا نی ، شبیر احمد ، محمد لطیف ،ریا ض بٹ ،سید عا مر شاہ ،فضل حسن ،حا جی محمد ز مان ،را نا ارشد ،محمد ایثار خان ،جمشید بٹ،سنی شو کت ، نگہت اظہا راور روزینہ عتیق کا کہنا ہے کہ ہمارے علا قہ میں بنیا دی ترقیا تی کا مو ں کا سلسلہ جا ری ہے انہوں نے کہا کہ میں ذا تی سیا سی تنا ظر کو ایک طرف رکھ کر عوم کی فلا ح وبہبو د کے لئے کا م کر نا چا ہیے ، انہوں نے کہا کہ ہمارے حلقہ میں جو بھی مسا ئل ہو تے ہیں ان کو فو ری طو ر پر حل کر نے کی کو شش کی جا تی ہے،انہوں نے کہا کہ جب تک عوا می نما ئندے با اختیا ر نہیں ہو ں گے تب تک عوام کے مسا ئل حل نہیں ہو ں گے۔ چو ہدری محمد دین ،حا جی محمد ز مان ،را نا ارشد ،محمد ایثار خان ،جمشید بٹ،سنی شو کت ، نگہت اظہا راور روزینہ عتیق نے کہا کہ چیئر مین سہیل محمود بٹ کی قیا دت میں علا قہ میں ریکا رڈ ترقیا تی کام ہو ئے ہیں اور ہماری ابھی بھی یہ کو شش ہے کہ جو مسا ئل رہ گئے ہیں ان کو بھی جلد سے جلد حل کیا جا ئے۔ سید مظفر گیلا نی نے کہا کہ واپڈہ فلیٹ کی روڈ بھی کا فی خراب ہے ان کی طرف بھی تو جہ کر نی چاہیے جبکہ واپڈہ فلیٹز کے کو آرڈ نیٹر فضل حسین نے بتا یا کہ 20 لا کھ کی لا گت کا پی سی سی ون تیا ر کیا جا چکا ہے انہوں نے کہا کہ بہت جلد عوام کو سہو لتیں ان کے دروا زے پر میسر ہو ں گی۔