ماچھیوال، نشہ نہ ملنے پر2نوجوان ہلاک

      ماچھیوال، نشہ نہ ملنے پر2نوجوان ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماچھیوال(نامہ نگار) دونشی نشہ نہ ملنے پر چل بسے تفصیل کے مطابق چک(بقیہ نمبر57صفحہ6پر)
نمبر 10/W.B کے رہائشی محمد رمضان بیٹا محمد عمران جو نشہ کا عادی تھا 8/L نہر کے قریب کھیتوں میں مردہ پایہا گیا پولیس تھانہ ماچھیوال نے تعش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی جس کونماز جنازہ کے بعد مقامی قبرستان میں سپر د خاک کر دیا گیا۔۔دوسرا نشئی چانڈیو ڈوگر سکنہ182/E.Bعرف ۲۴ ڈوگرانوالا کا رہائشی تھا نشہ نہ ملنے کے باعث جان کی بازی ہار گیا چانڈیو کے ورثا اس کی نعش کر اٹھا کر گھر لے گئے واضح رہے کہ یہ رات اڈا پکھی موڑ مسافر خانہ میں سو گیا صبح مردہ حالت میں پایا گیا