سونے کی قیمت میں اضافہ

سونے کی قیمت میں اضافہ
سونے کی قیمت میں اضافہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں ایک تولہ سونے کی قیمت نئی بلندیوں پر پہنچ گئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرزایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 9 ہزار 250 روپے ہوگئی۔10 گرام سونےکی قیمت 300 روپے اضافے کے بعد 93664 روپے ہے۔ عالمی صرافہ بازار میں بھی سونے کی قیمت ایک ڈالر اضافے سے 1809 ڈالر فی اونس ہوگئی۔

مزید :

بزنس -