خودکشی یا قتل؟تھرپارکر میں 10سالہ بچی کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

 خودکشی یا قتل؟تھرپارکر میں 10سالہ بچی کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد
 خودکشی یا قتل؟تھرپارکر میں 10سالہ بچی کی درخت سے لٹکتی لاش برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مٹھی (ڈیلی پاکستان آن لائن )تھرپارکر میں 10سال کی بچی کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھرپارکر کے گاو¿ں جامو ڈھانی میں پیش آیا جہاں 10 سالہ بچی کی لاش درخت سے لٹکی ہوئی تھی۔واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی فوری موقع پر پہنچ گئی اور بچی کی لاش کو تحویل میں لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ خودکشی ہے یا قتل؟ پوسٹ مارٹم کے بعد پتا چل سکے گا۔