ن لیگ کے بڑے رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر نوازشریف اور شبہازشریف کے پیروں تلے زمین نکال دی

ن لیگ کے بڑے رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن ...
ن لیگ کے بڑے رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، ایسی وجہ بیان کر دی کہ سن کر نوازشریف اور شبہازشریف کے پیروں تلے زمین نکال دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چوہدری عبدالغفور نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق چوہدری عبدالغفور نے ن لیگ چھوڑنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کا بیانیہ پاکستان کے منافی ہے ، موجودہ مسلم لیگ کو قائداعظم کی مسلم لیگ قرار نہیں دیا جا سکتا ۔ ان کا کہناتھا کہ ن لیگ کی ٹکٹ کیلئے درخواست بھی نہیں دی تھی ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -