مصلحت اور منافقت میں فرق ۔۔۔علمی جواب جانئے

مصلحت اور منافقت میں فرق ۔۔۔علمی جواب جانئے
مصلحت اور منافقت میں فرق ۔۔۔علمی جواب جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

جب تک مسلمان اندرونی فتنوں میں مبتلا نہ ہوں،بیرونی فتنے اثر نہیں کرتے ، کفار کے فتنے اپنوں کے پیدا کیے گئے فتنوں کا نتیجہ ہیں اور یہ اس وقت ختم ہو سکتے ہیں جب تک مسلم حکومتوں کے اندر فتنوں پر کنٹرول نہیں کرلیا جاتا ،مسلمان حکمران جنگ، صلح، معاہدے وغیرہ کا فیصلہ کرتے ہیں تویہ ان کا اجتہاد ہے جس میں ان کو غلط کہا جا سکتا ہے ان پر تنقید بھی کی جا سکتی ہے لیکن کیا کسی مصلحت کے تحت کفار سے صلح یا تعاون جائز ہے؟اور اس جیسے دیگر سوالات کے جوابات جانئے ۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔