وزیر اعظم کی آمد پر حکومتی اراکین کا نشستوں سے کھڑے ہو کر، ڈیسک بجا کر استقبال

وزیر اعظم کی آمد پر حکومتی اراکین کا نشستوں سے کھڑے ہو کر، ڈیسک بجا کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیر اعظم عمران خان کی قومی اسمبلی کے ایوان میں آمد کے موقع پر حکومتی اراکین اسمبلی نے اپنی نشستوں سے کھڑے ہو کر اور ڈیسک بجا کر ان کا استقبال کیا۔
استقبال

مزید :

صفحہ اول -