سگریٹ مزید مہنگے، جعلی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزاؤں کا اعلان 

سگریٹ مزید مہنگے، جعلی سگریٹس کی فروخت پر سخت سزاؤں کا اعلان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

                                                اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) رواں سال بجٹ میں حکومت نے جعلی سگریٹس فروخت کرنے والوں کو سخت سزائیں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔بجٹ اجلاس میں وفاقی وزیر خزانہ کا کہنا تھاکہ جعلی سگریٹس فروخت کرنے والی دکانوں کو سیل کر دیا جائے گا، سگریٹ فلٹر کی پیداوار میں استعمال ہونے والے مواد پر 44 ہزار روپے فی کلو ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

سگریٹ

مزید :

صفحہ اول -