ڈیرہ ،دہشتگردوں کا سہولت کار اسلحہ سمیت گرفتار

ڈیرہ ،دہشتگردوں کا سہولت کار اسلحہ سمیت گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)صدر پولیس نے علاقہ کو کار میں پولیس کوکیس میں مطلوب اشہتاری ملزم کو پناہ دینے والے سہولت کار کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا ،دوبھائی بھی اسلحہ سمیت گرفتار ،الگ الگ مقدمات درج ۔تفصیلات کے مطابق صد ر پولیس نے علاقہ کو کار میں پولیس کو کیس میں مطلوب اشتہاری ملزم مصری کو پناہ دینے پر اسکے سہولت کار سہیل بلوچ و لد غلام رسول کو گرفتار کر کے اس سے ایک بندوق 12بور اور 6کارتوس برآمد کر لئے ،اسی طرح کوکار میں نعیم علی سے ایک بندوق اور چار کارتوس جبکہ اسکے بھائی امان اللہ سے بھی ایک بندوق اور پانچ کارتو س برآمد کرلئے ۔