پاکستان کسی سے قرضے نہیں لے گا،وقت آئے گا جب دنیاہمارے پاسپورٹ کی عزت کرے گی : عمران خان 

پاکستان کسی سے قرضے نہیں لے گا،وقت آئے گا جب دنیاہمارے پاسپورٹ کی عزت کرے گی : ...
پاکستان کسی سے قرضے نہیں لے گا،وقت آئے گا جب دنیاہمارے پاسپورٹ کی عزت کرے گی : عمران خان 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

گجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی سے قرضے نہیں لے گا اور وہ وقت آئے گاجب دنیاہمارے پاسپورٹ کی عزت کرے گی،
تفصیلات کے مطابق گجرات میں عمران خان کا جلسے سے خطا ب کرتے ہوئے کہناتھا کہ نوجوانو!نئے پاکستان کے لئے تیارہوجاؤ، وقت زیادہ دور نہیں اگلے 5، سے 6ماہ کی بات ہے نیا پاکستان آئے گا کیونکہ جنون کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔نئے پاکستان میں عدل وانصاف کانظام ہوگا،وقت آئے گا جب دنیاہمارے پاسپورٹ کی عزت کرے گی ۔انہوں نے کہاکہ شریف خاندان جائے گا تو ادارے ٹھیک ہوں گے ،گجرات:2018 کاالیکشن نیاپاکستان بنائے گا جبکہ سرکاری سکولوں میں بہترین تعلیم ملے گی۔

مزید :

قومی -