سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قرار،الیکشن کمیشن کا تمام مراعات وصول کرنے کا حکم

سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قرار،الیکشن کمیشن کا تمام ...
سابق سینیٹر یاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قرار،الیکشن کمیشن کا تمام مراعات وصول کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی بی اے کی ڈگری جعلی قراردے دی،تفصیلات کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے سابق سینیٹریاسمین شاہ کی نااہلی کیلئے الیکشن کمیشن میں پٹیشن دائر کی تھی جس کا الیکشن کمیشن نے تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔الیکشن کمیشن نے کہا کہ یاسمین راشد تعلیمی قابلیت سے متعلق غلط بیانی کر کے 2003میں سینیٹر منتخب ہوئیں،ان سے بطورسینیٹروصول کی گئی تمام مراعات وصول کی جائیں اور 2003 سے سینیٹرکامیابی کا نوٹیفکیشن واپس لیا جائے ۔

مزید پڑھیں:۔ملک میں 2 طرح کے قوانین ہیں،نیب کو شریف برادران کیخلاف فوری کارروائی کرنی چاہئے،سردار لطیف کھوسہ

مزید :

قومی -