ایم سی جی میں پاکستانی بلے بازوں کو کس ساتھی کھلاڑی کی طرح کھیلنا چاہیے تھا؟ سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بتا دیا

ایم سی جی میں پاکستانی بلے بازوں کو کس ساتھی کھلاڑی کی طرح کھیلنا چاہیے تھا؟ ...
ایم سی جی میں پاکستانی بلے بازوں کو کس ساتھی کھلاڑی کی طرح کھیلنا چاہیے تھا؟ سابق آسٹریلوی کرکٹر نے بتا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

میلبرن(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی نے کہا ہے کہ ہم نے شان مسعود کو ایم سی جی میں رنز بنانے کا طریقہ دکھاتے دیکھا، وکٹوں کے درمیان ان کا دوڑنا شاندار تھا، وہ جو دو دو رنز لیے، اس نے آؤٹ فیلڈ پر  دباؤ ڈالا، اس تکنیک میں تبدیلی  کی ضرورت نہیں تھی۔

کرک انفو سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ جب بابر اعظم آوٹ ہوئے تو پاکستان کسی طرح رنز حاصل کرنے کی کوشش میں تھاتاکہ 160تک سکور کیاجا سکے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان بد قسمتی سے باونڈریز نہیں لگا سکا اور آخری چار اوور بہت برے کھیلے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی باولنگ کو ہدف کا دفاع کرنے کے لیے کچھ سکور زیادہ مل جاتا تو میچ مزید دلچسپ ہو سکتا تھا۔

مزید :

T20 World Cup -T20 Expert Opinion -