ہر بھجن سنگھ نے بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

ہر بھجن سنگھ نے بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنا دیا
ہر بھجن سنگھ نے بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق بھارتی باؤلر ہربھجن سنگھ نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے بعد انہوں نے کہا کہ  پاکستان نے مایوس کن بلے بازی کی اور بابر اعظم نے بہت ہی خراب اننگز کھیلی۔ ان کا کہنا تھا کہ بابر اعظم جہاز کے کپتان تھے ، انہوں نے ایسا کھیل پیش کر کے اپنی ٹیم کو گہری مشکل میں ڈال دیا ۔سٹار سپورٹس سے بات کر تے ہوئے انہوں نے انگلینڈ کی ٹیم کو کامیابی پر مبارکباد دی اور برطانوی باولرز کی تعریف کی ۔

مزید :

T20 World Cup -T20 Expert Opinion -