پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں نے پریکٹس میچز کھیلے،واٹمور الیکٹرک کار چلاتے رہے

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں نے پریکٹس میچز کھیلے،واٹمور الیکٹرک کار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ابوظہبی(این این آئی)ابو ظہبی میں پاکستان اور شارجہ میں جنوبی افریقا کی ٹیموں نے پریکٹس میچز کھیلے ¾ واٹمور الیکٹرک گاڑی چلاتے رہے ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ابو ظہبی میں پاکستان اور شارجہ میں جنوبی افریقا کی ٹیموں نے پریکٹس میچز کھیلے تاہم کوچ ڈیو واٹمور الگ ہی انداز میں نظر آئے،کھلاڑی گرمی سے پریشان تھے تاہم واٹمور اس موقع پر مختلف انداز اپناتے ہوئے الیکٹرک گاڑی چلاتے رہے اور کھلاڑیوں کو پانی پلاتے رہے۔