خوبصورت خواتین مَردوں کے درمیان کس طرح کامیاب ہوتی ہیں ،دلچسپ تحقیق

خوبصورت خواتین مَردوں کے درمیان کس طرح کامیاب ہوتی ہیں ،دلچسپ تحقیق
 خوبصورت خواتین مَردوں کے درمیان کس طرح کامیاب ہوتی ہیں ،دلچسپ تحقیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لندن(نیوز ڈیسک) اگر آپ انجینئرنگ یا اکاؤنٹنگ جیسی مخصوص مردوں کی فیلڈ میں نوکری حاصل کرنے کی کوشش کر رہی ہیں توآپ کی طرف سے کیا گیا اپنے حسن کا تذکرہ آپ کے لئے فائدہ مند ہو سکتا ہے۔ایک سٹڈی کے مطابق جس میں حصہ لینے والے355مردوں اور عورتوں کو تعمیر کے شعبے میں نوکری حاصل کرنے کے لئے مصنوعی درخواستیں دینے کا کہا گیا تو جب ایک عورت نے درخواست کے ہمراہ اپنے کورنگ لیٹر میں اپنے حسن کا ذکر کیا تو اس کی درخواست پر نسبتاً زیادہ غور کیا گیا۔ دیکھا گیا ہے کہ جب کوئی عورت نوکری حاصل کرنے کے لیے اپنی درخواست میں ایسے بیان دیتی ہے کہ جناب مجھے علم ہے کہ اس میدان میں بہت سی عورتیں کام کرتی ہیں لیکن مجھے علم ہے کہ میں کوئی عام درخواست دہندہ نہیں ہوں تو ایسی خاتون کی درخواست کو زیادہ نمبر ملتے ہیں بہ نسبت اس خاتون کے جس نے درخواست میں اپنے حسن کی طرف آجر کی توجہ مبذول نہیں کروائی ہوتی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -