مستونگ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ،ایک شخص زخمی

مستونگ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ،ایک شخص زخمی
مستونگ میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ ،ایک شخص زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں دہشت گردوں نے سیکیورٹی فورسز کو نشانہ بنا دیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہو گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مستونگ کے علاقے سپلنجی میں دہشت گردوں نے سڑک کنارے نصب بم کا دھماکہ کردیا جس سے قانون نافذ کرنے والے ادارے کی گاڑی کو جزوی پہنچا جبکہ حملے کے نتیجے میں ایک اہلکار بھی زخمی ہو گیا ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردیا ۔

مزید :

مستونگ -