انٹر نیٹ کی سپیڈ متاثر کیوں ہوئی اور اب کیا صورتحال ہے ؟ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے بیان جاری کر دیا 

انٹر نیٹ کی سپیڈ متاثر کیوں ہوئی اور اب کیا صورتحال ہے ؟ پاکستان ٹیلی ...
انٹر نیٹ کی سپیڈ متاثر کیوں ہوئی اور اب کیا صورتحال ہے ؟ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے بیان جاری کر دیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی نے پاکستانی انٹر نیٹ صارفین کو خوشخبری سناتے ہوئے کہاہے کہ انٹرنیٹ کو مکمل طور پرفعال کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کاکہناتھا کہ 25 ہزار کلومیٹر طویل کیبل متاثر ہونے سے نیٹ کی سپیڈ متاثر ہوئی تھی تاہم کیبل میں فالٹ کو گزشتہ رات دور کر دیا گیا تھا ، تمام ٹیلی کام سروسز معمول کے مطابق فعال کر دی گئی ہیں ۔