بھارت کی ننھی نشانہ باز چرکری ڈولی نے تیر اندازی میں نیاریکارڈ بنا ڈالا

بھارت کی ننھی نشانہ باز چرکری ڈولی نے تیر اندازی میں نیاریکارڈ بنا ڈالا
 بھارت کی ننھی نشانہ باز چرکری ڈولی نے تیر اندازی میں نیاریکارڈ بنا ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (نیٹ نیوز)بھارت کی ننھی نشانہ باز چرکری ڈولی شیوانی نے تیر اندازی میں نیاریکارڈ بنا ڈالا،5سالہ نشانہ باز نے 10میٹر ایونٹ میں 11منٹ اور19سیکنڈ میں 103تیر اور 20میٹر میں 5منٹ اور 8سیکنڈ میں 36تیرہدف پر پھینک کرانڈین بک اور ایشیا بک آف ریکارڈ میں اپنا نام درج کرالیا۔