وزیراعلیٰ پنجاب کا معروف عالم دین مولانا عبدالرحیم چترالی کے انتقال پر اظہار افسوس
لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معروف عالم دین مولانا عبدالرحیم چترالی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے-وزیراعلیٰ مریم نواز نے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی و تعزیت کااظہار کیا ہے-