اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگادی

اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگادی
اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں مسلمانوں کے داخلے پر پابندی لگادی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بیت المقدس(مانیٹرنگ ڈیسک) اسرائیل نے مسجد اقصیٰ میں 50سال سے کم عمر نمازیوں کے داخلے پرپابندی لگادی ہے ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق یہ پابندی اسرائیل کی جانب سے ہفتے کے آخری دنوں میں ہونیوالے ہنگاموں کے بعد امن وامان کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے دو روز کے لیے لگائی گئی ہے۔حکام کاکہناتھاکہ قریبی علاقے میں پولیس کے ساتھ جھڑپوں کے بعد پانچ فلسطینیوں کو حراست میں لے لیاگیاتھا جس کے بعد مزید ہنگاموں کا خدشہ ہے ۔صحافیوں نے بتایاکہ پابندیاں ایک ایسے موقع پر لگائی گئی ہیں جب یہودی اپنے تہوار منانے کی تیاریوں میں ہیں ۔

مزید :

انسانی حقوق -