رمضان المبارک شروع‘چینی‘ گھی‘ آٹے کی خریداری بڑھ گئی‘ بازاروں میں رش

رمضان المبارک شروع‘چینی‘ گھی‘ آٹے کی خریداری بڑھ گئی‘ بازاروں میں رش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 محسن وال(نمائندہ پاکستان)رمضان آتے ہی خریداری کیلئے بازاروں میں رش بڑھ گیا،چینی اور آٹے کی خریداری کیلئے رمضان بازار،یوٹیلٹی سٹورز سمیت سٹال پر عوام(بقیہ نمبر18صفحہ6پر)
 کا ہجوم لگ گیا۔تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان شروع ہوتے ہی عوام نے خریداری کیلئے بازاوں کا رُخ کرلیا،بازاروں میں ہرطر ف رش بڑھنے سے ٹریفک نظام بھی بری طرح متاثر ہورہا ہے،جبکہ آٹا،چینی خریدنے کیلئے رمضان بازار،یوٹیلٹی سٹور سمیت دیگر سستے سٹالز پرعوام کی لمبی لائنیں لگی ہوئیں ہیں،جس پر عوام کا کہنا ہے کہ گھنٹوں لائنوں میں لگنے کے بعد بہت مشکل سے باری آتی ہے وہ بھی ایک کلو چینی ملتی ہے،جس پر گورنمنٹ مزید توجہ دیکر عوام کو ریلیف دے۔
رش