نوابزدہ مظفر علی خان کے صاحبزادے اور  معروف فٹبالر عمران رضا مانی انتقال کر گئے 

نوابزدہ مظفر علی خان کے صاحبزادے اور  معروف فٹبالر عمران رضا مانی انتقال کر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (نامہ نگار)سابق وائس چیئرمین بلدیہ خان گڑھ نوابزادہ(بقیہ نمبر35صفحہ6پر)
 مظفر علی خان ترابی کے صاحبزادے اور ضلع مظفرگڑھ کے معروف فٹبالر عمران رضا مانی خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ خان گڑھ اسٹیڈیم میں ادا کی گئی، جس میں کھلاڑیوں سمیت معززین علاقہ اور ہر مکتب فکر کے نمائندہ افراد نے شرکت کی، جبکہ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن مظفرگڑھ کے عہدے داران نے اظہار تعزیت اور مرحوم کھلاڑی عمران مانی کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
نمازجنازہ