نیپال، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 36افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے

نیپال، سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے 36افراد ہلاک، ہزاروں بے گھر ہو گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کھٹمنڈو(اے پی پی) نیپال میں شدید بارش کے بعد آنے والے سیلاب اور مٹی کے تودے گرنے سے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق نیپال کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ بھارت کی سرحد کے ساتھ ترائی کے علاقے میں جمعہ سے شروع ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی شکل اختیار کرلی جبکہ مٹی کے تودے بھی گرنے کے واقعات پیش آئے جس کے نتیجے میں 36 افراد ہلاک ،درجنوں لاپتہ اورہزاروں بے گھرہو گئے۔انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد کی تلاش اور امدادی کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ سیلاب کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔

مزید :

عالمی منظر -